رسید کتب موصولہ

Maarif - - ء٢٠١٨ ستمبر معارف -

اسلام میں مذہبی رواداری: ڈاکٹر محمد طارق ایوبی ندوی، مرکزی مکتبہ اسلامی پبلی شرز، -3 ، ابوالفضل انکلیو، جامعہ نگر، اوکھلا، نئی دہلی۔ قیمت:؍١٢٠روپے ایڈوانس اسٹڈیز ان دی ہسٹری آف میڈیول گجرات: ایم، ایس کومس سریت Commissariat، مرتبہ پروفیسر محی الدین بامبے والا،

حضرت پیر محمد شاه لائبریری اینڈ ریسرچ سنٹر، احمد آباد۔ قیمت: ؍۴۵٠ روپے تتمہ فتحیہ عبریہ: شہاب الدین طالش، مترجم ڈاکٹر عطا خورشید، ایجوکیشنلبکہاؤس،علیگڑھ۔ قیمت:؍٣٠٠روپے عشرت:حدیقۂ کنور درگا پرشاد مہر، تصحیح و تدوین احمد نوید یاسر ازلان حیدر، مرکز تحقیقات فارسی ،A4 خیابان شبلی دانش گاه اسلامی علی گڑھ۔ قیمت: ؍٢١٢ روپے

خصائل :نبویؐ مولانا محمد زکریا کاندھلویؒ، تحقیق و تعلیق مولانا تقی الدین ندوی مظاہری، جامعہاسلامیہمظفرپور،اعظمگڑھ۔ قیمتدرجنہیں دلت کویتا جاگ اٹھی: ڈاکٹر حنیف ترین، ایجوکیشنلپبلشنگہاؤس،دہلی۔ قیمت:؍١۵٠روپے رجب طیب اردوغان: ڈاکٹر راغب السرجانی، تعلیق و ترجمہ ڈاکٹر محمد طارق ایوبی ندوی، مرکزی مکتبہ اسلامی پبلشرز -3 ، ابوالفضل انکلیو، جامعہ نگر، اوکھلا، نئی دہلی۔ قیمت:؍٢۵٠روپے کارنامۂ عشق: آنند رام مخلص، تصحیح و تدوین محمد توصیف خان کاکر، مرکز تحقیقات فارسی ،A4 خیابان شبلی دانش گاه اسلامی علی گڑھ۔ قیمت: ؍٢۵۵ روپے

مائکرو اسٹڈیز ان دی کلچرل اینڈ پولیٹکل ہسٹری آف میڈیول گجرات: پروفیسر اکبر علی ترمذی، حضرت پیر محمد شاه لائبریری اینڈ ریسرچ سنٹر، احمد آباد۔ قیمت: ؍۴۵٠ روپے نکتہ ہائے فاروقی نثار( احمد فاروقی کے مضامین): سرور الہدی، شعبہاردو،جامعہملیہاسلامیہ،نئیدہلی۔ قیمت:؍٢٩٣روپے

Newspapers in Urdu

Newspapers from India

© PressReader. All rights reserved.