Okaz

تعلیم کی اہمیت

- عکاظ اردو جدہ

انسانی زندگی کے سدھار اور بگاڑ میں تعلیم اور تعلیمی پس منظر کا بڑا دخل ہوتاہے ، تعلیم ہی انسان کو انسان بناتی ہے اور زیور تہذیب و متدن سےاراستہ کرتی ہے ۔ جو قومیں تعلیم میں پیچھے رہ جاتی ہیں وہ اقوام عامل میں اپنا مقام نہیں بنا سکتیں۔ ایک زمانہ تھا کہ مسلم اور عرب علام نے سائنس اور طب کے میدانوں میں وہ کارہاے منایاں انجام دئیے جسےاج بھی مغربی دنیا اپنی کوششوں کے باوجود فراموش نہیں کرسکی۔ ابن سینا کی طبی تصنیف ‘‘قانون ’’ جسے انگریزی میں کینن لکھا جاتا ہے،اج بھی میڈیکل الئربیریوں کی ریفرنس سیکشن میں شامل ہوتی ہے اسی طرح بیسیوں مثالیں ہیں کہ ہامرے اجداد نے علم وحکمت سے رسخروئی پائی اور ہامری نسل تن اسانی کا شکار واٹساپ اور دیگر ذرایع ابالغ کوعلم کے حصول کا ذریعے سمجھنے لگی گوگل کو بطور حوالہ بیان کیا جانے لگا کتابوں سے دوری نے نسل کو زیور تعلیم سے دور اور نظریاتی طور پر برہنہ کردیا ۔ اب جس کو جو جی چاہے ہم سے باور کرواے۔ دہشت گردی اور امت میں انتشار بھی تعلیم کے فقدان کا نتیجہ ہے جب ہامرے جوان فکری رسمایہ سے خالی ہوں گے تو گمراہ کن افکار کی یلغار نئی نسل کے ذہنوں کی اماجگاہ بن سکتی ہے ۔ اس کے نتیجے میں جو کچھ ہو رہا ہے چشم عامل سے پوشیدہ نہیں ۔ خدانے اج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو جس کو خیال اپ اپنی حالت کے بدلنے کا۔

Newspapers in Arabic

Newspapers from Saudi Arabia