رسید کتب موصولہ

Maarif - - ء٢٠١٨ فروری معارف -

اشاریۂ اردو جرائد جلد( دوم) : مدیر نجیبہ عارف،

نائب مدیر شیراز فضل داد، مرکز اشاریہ سازی، شعبۂ اردو، بین الاقوامی اسلامییونیورسٹی،اسلامآباد۔ قیمت/=۵٠٠روپے سرود رفتہ: شاہد عمادی، سیفی بک ایجنسی، امین بلڈنگ، ابراہیم رحمۃ روڈ، ممبئی-٣۔

قیمت /= ٢٠٠روپے

سیرت انسائیکلوپیڈیا جلد( پنجم): حافظ محمد ابراہیم طاہر کیلانی، مولانا ارشاد الحق اثری، دارالسلام ریسرچ سینٹر، سعودی عرب۔ قیمت درج نہیں

صوفی کوی نور محمد کے کاویہ کا سماج شاستریہ انوشیلن (ہندی): ڈاکٹر محمد ارشد، یُگانتر پرکاشن، ڈی- ٧۵٠، گلی نمبر ۴، اشوک نگر، دہلی۔ قیمت /= ٣٠٠روپے قبائے گل مجموعہ( غزل): آفاق دانش، بزم روشن خیالاں، دہلی۔ قندیل مجموعہ( رباعیات): کوثر صدیقی، دبستان بھوپال، زیب ولا، ٧٩اے،- گنوری مین روڈ، بھوپال۔ قیمت /= روپے١۵٠ کلیم عاجز: پروفیسر مناظر عاشق ہرگانوی، اترپردیش اردو اکادمی، گومتی نگر، لکھنؤ۔ محمد رسول للهؐ نعتیہ( قصیده): گہر اعظمی، مرتب حافظ محمد نعمان طاہر، جہان حمد پبلی کیشنز، نوشین سینٹر، اردو بازار،کراچی۔ ہدیہ مطالعہ شعر و ادب: پروفیسر مقصود احمد، حضرت پیر محمد شاه لائبریری اینڈ ریسرچ سینٹر، پانکور ناکہ، احمد آباد، گجرات۔ قیمت/=روپے٢۵٠ الموجز فی اصول التفسیر: ڈاکٹر محمد فرمان ندوی، جامعہ ام المومنین عائشہ للبنات، رائے بریلی۔ قیمت درج نہیں قیمت /= ٣٠٠روپے قیمت /= ٢٨٨روپے

Newspapers in Urdu

Newspapers from India

© PressReader. All rights reserved.