Okaz

ﻗﻄﺮ ی ﻋﺎﺯﻣﯿﻦ ﺣﺞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺳﻠﻮی ﺑﺎﺭڈﺭ ﮐﺮﺍﺳﻨﮓ ﭘﺮ ﺳﻌﻮﺩی ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﺎﺕ ﮐﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ

- عکاظ اردو جدہ

قطر سے تعلق رکھنے والے متعدد عازمین حج نے سلوی کی گذرگاہ کے ذریعے سعودی رسزمین پر پہنچنے پر اپنی بے پایاں خوشی کا اظہار کیا ہے اور وہاں سعودی حکومت کی جانب سے کیے گئے انتظامات کو رساہا ہے۔

قطر ی عازمین کا سعودی عالقے میں پہنچنے پر پرتپاک خیرمقدم کیا گیا ہے۔انھوں نے بتایا کہ انھیں پاسپورٹ الؤنج اور دورسی رضوری دفرتی کارروائی کے دوران میں کسی دشواری کا سامنا نہیں کرنا پڑا ہے اور وہاں ان کے متام امور بڑی جلدی میں منٹا دیے گئے ہیں۔

سعودی پریس ایجنسی کے منائندے نے سلوی بارڈر کراسنگ پر متعدد قطری عازمین سے بات چیت کی ہے اور ان سے ان کے خیاالت جاننے کی کوشش کی ہے۔ان میں ایک قطری علی بن مسعود املری نے کہا کہ انھیں اس سال حج کے لیے زمینی راستے سے سعودی عرب پہنچنے پر بڑی خوشی ہورہی ہے اور وہ اس کو الفاظ میں بیان نہیں کرسکتےہیں۔

انھوں نے مزید بتایا کہ انھیں دونوں ملکوں کے درمیان رسحد پر کسی دشواری یا رکاوٹ کا سامنا نہیں کرنا پڑا ہے ۔انھوں نے اللہ سے خادم الحرمین الرشیفین شاہ سلامن بن عبدالعزیز کی درازی عمر کی دعا کی اور سعودی اور قطری عوام کے درمیان اتحاد اور بھائی چارے کی رضورت پر زوردیا۔

ایک اور قطری عازم حج عبید جابر نے بھی سلوی کی گذرگاہ پر سعودی عرب کی جانب سے مہیا کی جانے والی سہولتوں کو رساہا ہے ،سعودی مملکت کے لیے اپنی محبت کا اظہار کیا ہے اور فریضہ حج کی ادائی کے لیے آمد پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

سامل بن راشد املری نے بھی سلوی کراسنگ پر سعودی مالزمین کے کام کی تعریف کی ہے اور کہا کہ انھوں نے بڑی تیزی سے متام امور منٹا دیے تھے اور وہاں کسی رکاوٹ یا تاخیر کا سامنا نہیں ہوا ہے۔

انھوں نے اپنی گفتگو میں یہ بات زور دے کر کہی کہ قطری اور سعودی آپس میں بھائی بھائی ہیں اور دونوں ماملک کے عوام میں ایک دورسے کے لیے نیک جذبات پائے جاتے ہیں۔ العرییہ اردو

 ??  ??

Newspapers in Arabic

Newspapers from Saudi Arabia