Okaz

امن ہر شخص کی رضورت ہے

-

عکاظ اردو جدہ امن کون نہیں چاہتا ، ہر زندہ انسان بلکہ ہر ذی روح امن کا خواہاں ہے،امن صحتمند کی بھی چاہت ہے اور امن بیامر کی بھی آرزو ہے۔ امن کا بچہ بھی خواہشمند ہوتا ہےاور امن والدین کی بھی رضورت ہے گویا کہ قیام امن معارشہ کی اہم ترین رضورت ہے۔ امن و امان انسانی اور برشی رضورت ہے، ہر عقل مند اس بات سے متفق ہے، اور کوئی بھی اسکی مخالفت نہیں کرسکتا، قرآن مجید میں نعمت امن کو اللہ تعالی نے بطور احسان بھی جتالیا ہے، فرمایا: أََولَ ْم يَ َرْوا أَنَّا َج َعل َنا َح َرًما آِم ًنا َويُتَ َخطَّ ُف ال َّنا ُس ِم ْن َح ْولِ ِه ْم

کیا وہ یہ نہیں دیکھتے کہ ہم نے حرم (مکہ)کو پرامن بنا دیا ہے جبکہ ان کے ارد گرد کے لوگ اچک لئے جاتے ہیں کیا پھر بھی یہ لوگ باطل کو مانتے اور اللہ کی نعمتوں کی ناشکری کرتے ہیں۔ [العنكبوت: ]67

اس لئے امن و امان بہت بڑی نعمت ہے، اسی لئے اسکا زوال بہت بڑی سزا ہے، امن ہی ہے جسکی وجہ سے لوگ اپنی جان، مال، عزت، اور اہل خانہ کے بارے میں پُر اطمینان رہتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ تعمیر وترقی کیلئے امن بنیادی حیثیت رکھتا ہے، اسی میں ذہنی سکون، اور حاالت کی درستگی پنہاں ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہےکہ آپ نے فرمایا: جو شخص صبح کے وقت جسامنی طور پر صحیح سالمت اٹھے، اسے اپنے گھر میں کسی کا خوف بھی نہ ہو، اور دو وقت کی روٹی اس کے پاس موجود ہو؛ اس کیلئے دنیا ایک ہی جگہ جمع ہوچکی ہے ۔

اس لئے اے عقل مند انسانو ! امن کی راہ میں روڑے نہ ڈالو اور اپنی متام تر کوششیں قیام امن کے لئے لگادو کہ اسی میں ہامرے گھر کا سکون میں مضمر ہے اسی میں ہامرے ملک و ملت کی شیرازہ بندی کی سالمتی ہے اور یہی مطلوب بھی ۔

Newspapers in Arabic

Newspapers from Saudi Arabia