Okaz

پاکستانی حاجیوں کی تعداد عازمین کی کل تعداد کا دسواں حصہ ہے

- عکاظ اردو جدہ

مکہ مکرمہ سعودی عرب میں اس سال دورسے ملکوں سے 71الکھ53ہز­ار193 افراد پہنچ چکے ہیں۔سب سے زیادہ یعنی 2 الکھ 12ہزار حاجی انڈونیشیا سے آئے ہیں -پاکستانی حاجیوں کی تعداد دورسے منرب پر ہے جہاں سے ایک الکھ 97ہزاردوسو افراد حج کی سعادت حاصل کرنے مکہ مکرمہ پہنچے ہیں - سعودی وزارت حج کے ذرائع کے مطابق ہر سال پاکستانی حاجیوں کی تعداد متام ملکوں سے آنے والے عازمین حج کی کل تعداد کا 01واں حصہ ہوتی ہے -حاجیوں کی تعداد کے لحاظ سے بھارت تیرسے منربپر ہے جہا ںسے ایک الکھ 07ہزار ‘ بنگلہ دیش سے ایک الکھ 72ہزار ‘مرص سے ایک الکھ آٹھ ہزار ‘ایران سے 68ہزارپانچ سو ‘ترکی سی97ہزار ‘ ‘نائیجیریا سی97ہزار‘ روس سی22 ہزار پانچ سو‘ چین سے 11ہزار آٹھ سو‘مراکش سے 13ہزار اور الجزائر سی63ہزار عازمین حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔

 ??  ??

Newspapers in Arabic

Newspapers from Saudi Arabia