Okaz

خادم حرمین رشیفین کنگ سلامن اور ولی عہد محمد بن سلامن نے میکسکن صدرکو پیام تعزیت ارسال کیا

-

عکاظ اردو جدہ خادم حرمین رشیفین کنگ سلامن بن عبدالعزیز آل سعود اور ولی عہد سلطنت شہزادہ محمد بن سلامن بن عبدالعزیز ڈپٹی پریمرئ اور وزیر دفاع نے میکسیکن صدر انریک پینا نیتو کو علیحدہ علیحدہ کیبل کے ذریعے پیامات تعزیت ارسال کئے ان کے یہ پیامات متحدہ میکسیکن اسٹیٹ میں زلزلے کے نتیجے میں ہالک ہونے شہریوں اورہونے والے بقصانات کے سلسلے میں تھے۔

 ??  ??
 ??  ??

Newspapers in Arabic

Newspapers from Saudi Arabia