Okaz

اوٓائی سی نے حملے کی مذمت کی سیناء میں مسلح جنگجوؤں کا پولیس قافلے پر تباہ کن حملہ

-

عکاظ اردو جدہ مرص کے شورش زدہ عالقے جزیرہ منا سیناء میں مسلح جنگجوؤں نے پولیس کے ایک قافلے مبوں سے تباہ کن حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایک پولیس بریگیڈئیر سمیت اٹھارہ اہلکا ر ہالک ہوگئے ہیں۔ اسالمی تعاون ماملک کی تنظیم نے اس حملے کی مذمت کی ہے۔

پولیس اور سکیورٹی حکام کے مطابق جنگجوؤں نے صوبہ شاملی سیناء کے دارالحکومت العریش سے تیس کلومیٹر مغرب میں واقع عالقے میں یہ حملہ کیا ہے۔انھوں نے پہلے سڑک کے کنارے بم نصب کر کے پولیس کے قافلے میں شامل گاڑیوں کو نشانہ بنایا اور پولیس کی تین بکرتبند گاڑیوں کو دھامکوں کے بعد آگ لگ گئی ۔ بم دھامکوں میں پولیس کےقافلے میں شامل ایک چوتھی گاڑی بھی تباہ ہوگئی ہے۔اس پر سگنل جام کرنے والے آالت نصب تھے۔مسلح افراد نے بعد میں مشین گنوں سے پولیس کی گاڑیوں پر فائرنگ کردی اور پھر پولیس کے ایک پک اپ ٹرک کو لے اڑے۔

ارسائیل اور غزہ کی پٹی کے ساتھ واقع رسحدی صوبے شاملی سیناء میں مختلف جنگجو گروپ سکیورٹی فورسز پر حملے کر رہے ہیں۔ان میں سب سے منایاں داعش سے وابستہ جنگجو گروپ صوبہ سیناء یا انصار بیت املقدس ہے۔مرصی فوج اس عالقے میں مختلف کارروائیوں کے باوجود شورش پسندی پر قابو پانے میں کامیاب نہیں ہوسکی ہے۔

 ??  ??

Newspapers in Arabic

Newspapers from Saudi Arabia