Okaz

قطر نے دورسوں کو گم راہ کرنے کی حکمت عملی اختیار کررکھی ہے

چار ماملک کے گروپ نے الزامات مسرتد کرئیے

- عکاظ اردو جدہ

قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحامن آل ثانی جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے چھتیسویں اجالس میں رشیک ہیں۔

دہشت گردی مخالف چار عرب ماملک پر مشتمل گروپ نے کہا ہے کہ قطر نے دورسوں کو گم راہ کرنے کی حکمت عملی اختیار کررکھی ہے ۔وہ تنازع کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کے دعوے کرتا ہے لیکن اس نے اس کے بجائے اپنی توجہ بین االقوامی تشخص بہرت بنانے پر مرکوز کررکھی ہے۔

سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات ، مرص اور بحرین پر مشتمل گروپ چار نے قطری وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحامن آل ثانی کی اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجالس میں حالیہ تقریر کے ردعمل میں سوموار کے روز یہ بیان جاری کیا ہے۔

ان ماملک کا کہنا ہے کہ آل ثانی کے حالیہ بیانات سے قطر کی اس حکمت عملی کی عکاسی ہوتی ہے جو اس نے دورسوں کو گم راہ کرنے کے لیے اختیار کررکھی ہے۔ قطر ایک جانب یہ دعوی کرتا ہے کہ وہ بحران کے حل کے لیے مذاکرات کرنا چاہتا ہے جبکہ دورسی جانب قطری قیادت نے اپنی توجہ بین االقوامی سطح پر اپنا تشخص بہرت بنانے پر مرکوز کررکھی ہے۔

قطر کا بائیکاٹ کرنے والے اس گروپ چار نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ کی تقریر سے ہمسایہ ماملک سے مصالحت کے لیے کی جانے والی کوششوں سے مثبت انداز میں منٹنے کے لیے مخلصانہ ارادے کا اظہار نہیں ہوتا ہے جبکہ شیخ محمد بن عبدالرحامن قطر کے پہلے خارجہ ہیں جنھوں نے دہشت گردی کے لیے اپنے ملک کی حامیت کو روکنے کا اعالن کیا تھا۔

واضح رہے کہ خلیج تعاون کونسل کے تین رکن ماملک سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اور بحرین اور مرص نے پانچ جون سے قطر کا بائیکاٹ کررکھا ہے۔ان چاروں ماملک نے قطر پر دہشت گردی کی حامیت اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کا الزام عاید کیا تھا اور اس کو بائیکاٹ کے خامتے کے لیے تیرہ رشائط پیش کی تھیں مگر اس نے یہ رشائط تسلیم نہیں کی ہیں۔

 ??  ??

Newspapers in Arabic

Newspapers from Saudi Arabia